Friday, February 6, 2015

بی این ایم : آئین و منشور انڈورڈ موبایل ایپلیکشن

انڈورڈ ایپ اور اس کا استعمال

  • برائے راست ڈاونلوڈ کے لیے  یہاں کلک کریں ۔  متبادل لنکس الف     
  • یہ کسی بھی عام ایپ کی طرح ہی انسٹال ہوتا ہے ۔ انسٹالیشن کے لیے ایپ آئیکون پر کلک کریں جو بی این ایم کا جھنڈا ہے ۔ایپ انسٹالیشن کے آپشن نظر آئیں گے ، اگر آپ نے اپنے ڈیوائس میں ایپ انسٹالیشن کا آپشن  بند کررکھا  ہے تو انسٹالیشن سے پہلے اپنے موبایل سیٹنگ میں جاکر  آپشنز کو کھولیں ۔انسٹال کے بٹن کو ٹچ کرنے سے انسٹالیشن کا عمل انجام پائے گا۔


  • انسٹال ہونے کے بعد آپ کے ڈیوائس ایپس میں بی این ایم کا جھنڈا لگے آئیکون کے ساتھ ایک ایپ کا اضافہ ہوگا اس پر ٹچ کرنے سے ایپ لوڈ ہوگا کر اسکرین پر نظر آئے گا ۔

    آپشن بٹن یا اسکرین پر ٹچ کرنے سے ایپ کے آپشن نظر آئیں گے فہرست کے بٹن پر لمس کرنے سے فہرست نظر آئے گی آپ جس موضوع کے متعلق پڑھنا چاہتے ہیں اس پر ٹچ کریں۔ 
  • دن اور رات کی مناسبت سے آپ تنظیم کے آپشن پر ٹچ کرکے لکھائی اور پس منظر کو بدل سکتے ہیں ۔
  • آپ لکھائی کے سائز اور رنگ کو بھی اپنی مرضی کے مطابق بدل سکتے ہیں ۔
  • تلاش کے آپشن سے آپ کوئی بھی لفظ لکھ کر تلاش کرسکتے ہیں ۔ تلاش کا آپشن ٹائیٹل پر کام نہیں کرتا ۔


    • یہ ایپ مفت تقسیم کے لیے ہے ۔ جسے بی این ایم کی لٹریری کمیٹی نے بی این ایم کے آئین و منشور کے مندرجات کو عام کرنے کے لیے بنایا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment

Share

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites