(i) پارٹی کے تمام اداروں اور عہدوں کے لیے انتخابات خفیہ بیلٹ کے ذریعے ’’ایک فردایک ووٹ‘‘ کی بنیاد پر ہوں گے۔
(ii) مرکزی عہدوں کے انتخاب کے لیے مرکزی کونسل کواور باقی تمام امیدواران کے انتخابات کے لییصدر یا متعلقہ کابینوں کو تین رُکنی’’الیکشن کمیٹی‘‘ تشکیل دینے کے اختیارات ہوں گے ۔الیکشن کمیشنر کی نامزدگی کمیٹی کے ارکان خود کریں گے۔
(iii) انتخابی کمیٹی کے قیام کے بعد متعلقہ کابینہ یا ادارہ خود بخود ختم ہوجائے گا۔
(iv) انتخابات میں ووٹوں کے برابر ہونے کی صورت میں الیکشن کمیشنر کا سٹنگ ووٹ استعمال کرسکتا /کرسکتی ہے۔

0 comments:
Post a Comment