Thursday, February 5, 2015

(3) پرچم


پارٹی کے پرچم کا2/3سرخ اور1/3حصہ سبزرنگوں پرمشتمل ہوگا۔سرخ رنگ دائیں جانب اورسبز رنگ بائیں جانب ہوگا۔ سرخ رنگ کے درمیان پانچ کونوں والا ستارہ ہوگا۔ سرخ رنگ جدوجہد ، سبز رنگ خوشحالی اور سفید رنگ ستارہ سائنسی علم وفکر کی علامت ہے۔


0 comments:

Post a Comment

Share

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites