(i) ماہیگیری وسمندری وسائل کو ترقی دینے کے لیے ماہیگیروں کو جدید آلات جو سمندری حیات کی نسل کشی کے زمرے میں نہ آئیں،آسان قسطوں پر قرضوں، کشتیوں ،انجن اور جال کی فراہمی اور فنی تربیت کے لیے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے۔ تمامساحلی علاقوں میں بندرگاہیں تعمیر کرکے مچھلی کی پیداوار کی جدید پیکنگ اور انہیں محفوظ رکھنے کے لیے کولڈاسٹوریج اور فیکٹریوں کا قیام عمل میں لایاجائے گا،اور مچھلی پیداوار کو بیرونِ ممالک درآمد کرنے کے لیے مقامی وبین الاقوامی سطح پر مارکیٹنگ کی ضمانت دی جائے گی۔
(ii) کوآپریٹوسوسائٹیز قائم کرکے فشنگ فارمز بنائے جائیں گے اور ماہیگیروں کے معاشی تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔
(ii) کوآپریٹوسوسائٹیز قائم کرکے فشنگ فارمز بنائے جائیں گے اور ماہیگیروں کے معاشی تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔
0 comments:
Post a Comment