(i) تجارت اور نقل حمل کے ذرائع کو جدیددور کے تقاضوں کے مطابق ڈھالتے ہوئے بلوچستان کے جغرافیائی حالات کے پیش نظر ٹرانسپورٹ کا موثر نظام قائم کیا جائے گا۔سڑکوں، پُلوں،ریلوے لائنز،بحری وفضائی جدید مواصلاتی نظام کا ایک جامع نیٹ ورک تعمیرکیا جائے گا تاکہ بلوچستان کے تمام علاقوں کو باہم منسلک کیاجاسکے۔
(ii) انفارمیشن ٹیکنالوجی،جدید الیکٹرانک آلات اور کمپیوٹرٹیکنالوجی کے ذریعے بلوچستان کو گلوبل ولیج سے منسلک کیا جائے گااور اس کو جدید دورکے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ تعلیم وتربیت کے عالمی معیار کے ادارے تعمیرکئے جائیں گے۔
0 comments:
Post a Comment