Thursday, February 5, 2015

(7) تعلیمی پروگرام


(i) تعلیمی اداروں میں نوآبادیاتی وجدید نوآبادیاتی نظامِ تعلیم کا خاتمہ کیا جائے گا۔قومی ضرورتوں اور جدید دورکے تقاضوں کو مدنظررکھتے ہوئے نئے تعلیمی نصاب ترتیب دئیے جائیں گے، جن میں سائنس وٹیکنالوجی،قومی تاریخ،تہذیب وتمدن اور مثبت قومی اقدار کا خاص خیال رکھا جائے گا جو دیگر بین الاقوامی تعلیمی یونیورسٹیوں کے لیے بھی قابل قبول ہوں۔
(ii) طبقاتی وتجارتی بنیادوں پر استوار نظامِ تعلیم کو ختم کرکے تمام شہریوں کو تعلیم کی یکساں سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔دیہاتوں میں بنیادی تعلیم کے مراکز کھولے جائیں گے ۔ تعلیم مفت اور لازمی قراردی جائے گی۔

0 comments:

Post a Comment

Share

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites