آئین کے تحت پارٹی کے کسی بھی رکن، اراکین کونسل،مرکزی کمیٹی کے ارکان یا مرکزی کابینہ، دمگ ،ھنکین اور ابتدائی یونٹوں کے عہدیداروں کے خلاف تادیبی کارروائی کی جاسکتی ہے۔بشرطیکہ مذکورہ رکن یا عہدہ دار تنظیم کے منشور وآئین،اغراض ومقاصد ،نظم و نسق کے قولاً یا عملاََ خلاف ورزی کا مرتکب ہویاکسی سیاسی،اخلاقی یا مالی کرپشن میں ملوث ہو۔
0 comments:
Post a Comment