(i) بلوچ تاریخی ورثہ کی دریافت اوراس کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے ۔
(ii) بلوچی وبراہوی زبان کے ادیبوں،شاعرں ،محققوں ،فنکاروں ،مصوروں اور موسیقاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے مخصوص ادارے تشکیل دئیے جائیں گے۔
(iii) بلوچی دستکاری،کشیدہ کاری اور طرز تعمیرکی ترقی وفروغ کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے۔
0 comments:
Post a Comment