Thursday, February 5, 2015

(9) فنڈز


پارٹی کے فنڈز کے ذرائع ذیل ہوں گے:

(i) ممبر شپ فیس اور باقاعدہ چندے۔
(ii) عطیات۔
(iii) پارٹی کی مطبوعات اور نشرواشاعت سے حاصل ہونے والی رقوم۔
(iv) خاص مواقع کیلئے چندے۔
(v) ادبی،سماجی اور رفاہی سرگرمیوں سے حاصل شدہ آمدنی۔

0 comments:

Post a Comment

Share

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites